Results 1 to 7 of 7

Thread: چین میں لاعلاج کورونا وائرس کا علاج Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam چین میں لاعلاج کورونا وائرس کا علاج Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ



    چین میں لاعلاج کورونا وائرس کا علاج

    امیر Ø+مزہ
    اللہ Ú©Û’ رسولؐ کا فرمان ہے کہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ایسی کوئی بیماری نہیں اتاری کہ جس Ú©ÛŒ دوائی پیدا نہیں فرمائی۔ اس دوائی کا علم جس Ù†Û’ Ø+اصل کرلیا‘ اس Ù†Û’ کرلیا اور جو اس دوائی Ú©Û’ جاننے سے بے خبر رہا وہ بے خبر رہا‘ ہاں! سام Ú©ÛŒ کوئی دوائی نہیں۔ صØ+ابہ Ù†Û’ پوچھا: اے اللہ Ú©Û’ رسولؐ یہ سام کیا ہے؟ فرمایا: یہ موت ہے۔ (صØ+ÛŒØ+ہ: 1650Ø+اکم: 8220)
    ابو داؤد اور ابن ماجہ میں اللہ Ú©Û’ رسولؐ کا یہ بھی فرمان ہے کہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ہر بیماری Ú©ÛŒ دوا بنائی ہے‘ اسی ضمن میں ایک اور Ø+دیث ملاØ+ظہ ہو؛ Ø+ضورؐ Ù†Û’ فرمایا ''اللہ تعالیٰ Ú©Û’ بعض ایسے بھی (ریسرچرز) بندے ہیں کہ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ ان پر انعام کر Ú©Û’ انہیں خصوصی Ø+یثیت سے نواز دیا ہے‘ تاکہ وہ (اپنی علمی دریافتوں Ú©Û’ ذریعہ) انسانیت Ú©Ùˆ فائدہ پہچانے والے بن جائیں۔ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں Ú©Ùˆ مخلوق میں اس وقت تک مقام دیئے رکھتا ہے ‘جب تک وہ انسانی فلاØ+ÛŒ منصوبوں Ú©Ùˆ بروئے کار لاتے رہتے ہیں‘ پھر جب وہ لوگ (انسانی فلاØ+) سے ہٹ جاتے ہیں‘ تو اللہ تعالیٰ ان سے اس نعمت Ú©Ùˆ چھین لیتے ہیں اور اسے دوسرے لوگوں اور قوموں Ú©ÛŒ طرف منتقل کر دیتے ہیں (کہ جن سے انسانیت Ú©Ùˆ فائدہ پہنچنا ہوتا ہے‘‘۔ (صØ+ÛŒØ+ہ: 1692طبرانی اوسط: 5262)
    قارئین کرام! قرآن ِپاک Ù†Û’ تو واضØ+ اصول دے دیا کہ ''وہ چیز جو انسانیت Ú©Û’ لیے نفع بخش ہوتی ہے‘ زمین پر وہی ٹھہرتی ہے‘‘ (رعد:17)‘ یعنی جو لوگ بیمار انسانیت Ú©Û’ علاج Ú©Û’ لیے تØ+قیقات پر سرمایہ خرچ کرتے ہیں۔ بیماریوں اور وبائی امراض Ú©ÛŒ ویکسی نیشن سامنے لاتے ہیں‘ وہ انسانیت Ú©Û’ Ù…Ø+سن ہیں۔
    اللہ تعالیٰ ‘رب العالمین ہیں اور قرآن ِپاک‘ جو آخری کتاب ہے‘ وہ ذکرِ اللعالمین ہے اور جن پر یہ کتاب نازل ہوئی‘ وہ رØ+Ù…Ûƒ للعالمین ہیں‘ لہٰذا صرف مسلمانوں Ú©ÛŒ بات نہیں ‘بلکہ انسانیت Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ ہے۔ سارے جہانوں Ú©ÛŒ خیر اور فلاØ+ Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ ہے۔ تمام جانداروں Ú©ÛŒ خیر اور فلاØ+ Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ ہے۔
    آج چین میں کوروناوائرس پھیلا ہے۔ پوری دنیا Ú©Û’ طبی ماہرین اس Ú©Û’ علاج سے بے بس ہیں۔ کسی Ú©Û’ پاس اس مہلک مرض اور وباء کا کوئی علاج نہیں ہے‘ جو اس کا علاج دریافت کرے گا‘ اللہ اور اللہ Ú©Û’ رسولؐ اس Ú©ÛŒ تØ+سین فرماتے ہیں۔ امریکہ میں علاج Ú©Û’ دریافت کرنے Ú©ÛŒ کوششیں ہو رہی ہیں۔ یورپ بھی کوشاں ہے۔ چین جو کہ اس آفت Ú©ÛŒ مرکزی شکارگاہ ہے‘ وہاں Ú©Û’ صدر Ø´ÛŒ Ú†Ù† پنگ Ù†Û’ 13ارب ڈالر Ú©ÛŒ خطیر رقم مختص Ú©ÛŒ ہے‘ تاکہ علاج بھی دریافت ہو اور بیماروں Ú©Û’ علاج Ú©Û’ ساتھ ساتھ نئے ہسپتال بھی بنائے جائیں۔
    وزیراعظم عمران خان جو کہ شوکت خانم کینسر ہسپتال کے بانی ہیں‘ ان کی خدمت میں مشورہ اور تجویز ہے کہ کورونا وائرس کے علاج کیلئے اعلیٰ ترین ماہرین کا بورڈ تشکیل دیں۔ دنیا بھر کے ماہرین اور لیبارٹریوں کے ساتھ رابطہ کر کے اگر وہ کورونا وائرس کی ویکسی نیشن کی کامیابی میں کوئی بنیادی کردار ادا کریں تو یہ اللہ تعالیٰ کاخالص انعام ہوگا۔
    چین ہمارا دوست ملک ہے۔چین Ú©Û’ میڈیکل ماہرین Ú©Û’ ساتھ خصوصی رابطہ ترجیØ+ ہونا چاہیے۔ چین ہمارا پڑوسی بھی ہے‘ اس Ú©Û’ ساتھ ہر ممکن تعاون ہمارا اوّلین اخلاقی فریضہ ہونا چاہیے۔
    جس طرØ+ اللہ تعالیٰ Ú©Ùˆ اپنا خالق اور رب ماننے والے اللہ تعالیٰ Ú©ÛŒ مخلوق ہیں اور نہ ماننے والے بھی مخلوق ہیں‘ اسی طرØ+ Ø+ضرت Ù…Ø+مد کریمؐ Ú©Ùˆ آخری نبی ماننے والے بھی اللہ Ú©Û’ رسولؐ Ú©Û’ امّتی ہیں اور نہ ماننے والے بھی امّتی ہی ہیں؛ ماننے والوں Ú©Ùˆ ''اُمّتِ اجابت‘‘ کہتے ہیں اور نہ ماننے والوں Ú©Ùˆ ''اُمّتِ دعوت‘‘ کہتے ہیں‘ یعنی امّت کا پہلا Ø+صہ دعوت قبول کر چکا ہے‘ جبکہ دوسرے Ø+صے Ú©Ùˆ ہم Ù†Û’ دعوت دینے کا فریضہ اØ+سن انداز سے ادا کرنا ہے۔ ثابت ہوا ہم سب کا خالق ایک ہے اور قیامت تک Ú©Û’ لیے رسولؐ بھی ایک ہیں اور وہ عالمین Ú©Û’ لیے سراسر رØ+مت ہی رØ+مت ہیں۔ اس Ø+والے سے اہل چین Ú©Û’ لیے ہمیں اپنا کردار ادا کرنے میں پیچھے نہیں رہنا چاہیے۔ پہلے وقتوں میں عالمی سطØ+ پر وبائی مرض طاعون ہوا کرتا تھا۔ یہ لاعلاج تھا۔ یہ بھی چوہے سے انسان میں پھیلتا تھا۔ ڈینگی Ú©ÛŒ وباء مچھر سے پھیلتی ہے۔ برڈ فلو پرندوں سے انسانوں میں آتا ہے۔ یہ کورونا وائرس بھی جانوروں چوہے‘ سانپ اور چمگادڑ وغیرہ سے انسانوں میں آیا ہے۔ قدیم Ùˆ جدید جتنے بھی وائرس ہیں ان میں بنیادی چیز بخار ہے۔ طاعون میں بخار Ú©Û’ ساتھ گلٹی ہوتی تھی‘ جبکہ کورونا وائرس میں بخار Ú©Û’ ساتھ سانس Ú©Û’ نظام کا مفلوج ہونا ہے۔
    ساری انسانیت Ú©Û’ آخری رسولؐ Ù†Û’ بیماریوں سے بچنے Ú©Û’ لیے ایک دعا بتلائی ہے۔ فرمایا: ''اَللّٰھُمَّ Ø+َوِّلْ Ø+ُمَّاھَا اِلَی الْجُØ+ْفَۃِ‘†یااللہ مدینے Ú©Û’ وبائی بخار Ú©Ùˆ جØ+فہ Ù„Û’ جا) (مسلم:1376)
    یاد رہے! جب Ø+ضورؐ ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لائے تھے تو مدینہ میں وبائی بخار Ú©ÛŒ وباء تھی۔ مہاجرین اس کا شکار ہو گئے۔ Ø+ضورؐ Ù†Û’ دعا Ú©ÛŒ اور مدینہ منورہ وباء سے پاکیزہ ‘یعنی طیبہ بن گیا۔ Ø+جفہ کا مقام تب ایک بے آباد جگہ تھی۔ آج Ú©Ù„ قدرے آباد ہے‘ مگر پرانے Ø+جفہ Ú©Ùˆ اور آج Ú©Û’ بے آب Ùˆ گیاہ اور ویران مقام Ú©Ùˆ سامنے رکھ کر مذکورہ نبوی الفاظ Ú©Û’ ساتھ دعا کرنی چاہیے۔ اہل ِچین بھی اس دعا Ú©Ùˆ کریں Ú¯Û’ تو (ان شاء اللہ) فائدہ Ø+اصل کریں Ú¯Û’Û” چین اور دنیا بھر Ú©Û’ ماہرین Ù†Û’ واضØ+ کر دیا ہے کہ اس مرض کا کوئی علاج نہیں‘ صرف اØ+تیاط اختیار کرنا چاہیے۔ عالمی ماہرین Ú©ÛŒ ہدایات Ú©Û’ مطابق ‘چین میں Ø+کومتی سطØ+ پر دو اØ+تیاطوں Ú©Ùˆ لازم کیا گیا ہے۔
    پہلی اØ+تیاط یہ ہے کہ جس شہر میں کورونا کا آغاز ہوا‘ اس کا نام ''ووھان‘‘ ہے۔ ایک کروڑ آبادی کا شہر ہے۔ اس Ú©Û’ ساتھ دیگر چند شہروں میں بھی وباء ہے۔ چار پانچ کروڑ آبادی Ú©Û’ اس علاقے Ú©Ùˆ باقی ملک سے الگ کر دیا گیا ہے کہ یہاں Ú©Û’ لوگ کہیں نہ جائیں اور نہ ہی باقی ملک Ú©Û’ لوگ وہاں جائیں۔ انسانیت Ú©Û’ رسولؐ Ú©ÛŒ ساڑھے چودہ سو سال قبل سے یہی ہدایت اور رہنمائی ہے۔ فرمایا! ''جب تم سنو کہ کسی ملک میں طاعون Ú©ÛŒ وباء پھیلی ہے تو وہاں مت جاؤ اور جب اس ملک میں پھیلے جہاں تم رہتے ہو تو وہاں سے بھاگ کر نہ جاؤ‘‘ (بخاری: 3473)
    دوسری اØ+تیاط یہ ہے کہ ہاتھوں Ú©ÛŒ صفائی ضروری ہے اور گندے ہاتھوں Ú©Ùˆ آنکھوں‘ منہ اور چہرے پر نہیں لگنا چاہیے کہ ہاتھوں Ú©Û’ جراثیم چہرے Ú©Ùˆ لگیں Ú¯Û’ تو منہ‘ ناک اور آنکھوں Ú©Û’ ذریعے جراثیم اندر Ú†Ù„Û’ جائیں گے‘ لہٰذا ناک‘ منہ اور چہرے Ú©Ùˆ صاف رکھنا ضروری ہے۔ ان Ú©Ùˆ پانی سے صاف رکھنا ضروری ہے۔ قارئین کرام! پہلا نمبر تو طہارت کا ہے کہ واش روم سے نکلنے Ú©Û’ بعد ہاتھوں Ú©Ùˆ مٹی یا صابن Ú©Û’ صاف کیا جائے اور ان ہاتھوں سے دن میں پانچ بار وضو کیا جائے تو انسان Ú©Û’ ننگے رہنے والے Ø+صّے۔ کہنیوں تک بازو‘ سارا چہرہ‘ مسØ+ Ú©ÛŒ صورت میں کان اور سر صاف شفاف ہو جائیں Ú¯Û’Û” جراثیم سے پاک ہو جائیں Ú¯Û’Û” ڈاکٹر عبدالرشید سیال کہ جنہیں Ø+کومت ِ پاکستان Ù†Û’ ستارئہ امتیاز سے نوازا۔ میں ملتان میں ان سے ملا تو انہوں Ù†Û’ مجھے بتایا کہ پاؤں Ú©ÛŒ انگلیوں Ú©Û’ درمیان بعض لوگوں Ú©Ùˆ زخم ہو جاتے ہیں۔ میں Ù†Û’ میڈیکل سائنس Ú©ÛŒ ریسرچ کر Ú©Û’ دنیا Ú©Ùˆ بتایا کہ وضو میں انگلیوں Ú©Û’ درمیان دائیں ہاتھ Ú©ÛŒ چھنگلیا Ú©Û’ ساتھ خلال کرنے سے پاؤں جراثیم سے Ù…Ø+فوظ رہتے ہیں۔ اس تØ+قیق پر انہیں بین الاقوامی سطØ+ پر انعام سے نوازا گیا۔ جی ہاں! آج صورت ِØ+ال یہ ہے کہ پاکستان Ú©ÛŒ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز Ú©Û’ وائس چانسلر پروفیسر جاوید اکرم کہتے ہیں کہ دن میں پانچ بار وضو کرنے سے کورونا وائرس سے Ù…Ø+فوظ رہا جا سکتا ہے۔ وضو کا تمام عمل کروانا وائرس Ú©ÛŒ اØ+تیاطی تدبیر ہے۔ چین Ú©Û’ شہر ووہان میں بھی وضو Ú©ÛŒ پریکٹس کروائی جا رہی ہے۔
    اللہ اللہ! بے شمار درود Ùˆ سلام Ø+ضرت Ù…Ø+مد کریمؐ پر کہ آپؐ Ú©ÛŒ بتائی ہوئی دو اØ+تیاطوں پر چین میں عمل ہو رہا ہے۔ علاج Ú©ÛŒ Ø+تمی دریافت سے پہلے ایسی ہی اØ+تیاطیں ممکن ہیں۔ جس رسول گرامیؐ Ú©ÛŒ بتائی ہوئی اØ+تیاطوں پر عمل ہو رہا ہے‘ اسی رسولِ اعظمؐ Ú©ÛŒ بتائی ہوئی دعا پر بھی عمل ہو جائے تو ''سبØ+ان اللہ‘‘ معجزاتی مناظر دیکھنے Ú©Ùˆ ملیں Ú¯Û’Û” (ان شاء اللہ)
    آخر پرر سولِ آخریں پر نازل ہونے والی کتابِ آخریں کا ایک پیغام پیش کرنے جا رہا ہوں۔ ہم سب انسانوں کے رب سب انسانوں کو مخاطب کر کے فرماتے ہیں:۔
    ''اے انسانو! (کس قدر خوشی کی بات ہے کہ) تمہاری ضرورتوں کو پوری کرنے والے (رب) کی طرف سے تمہارے پاس ایک خیر خواہی والا پیغام آ چکا ہے۔ سینوں میں موجود بیماریوں کے لیے سراسر شفا ہے‘‘ ۔(یونس:57)
    جی ہاں! کورونا وائرس آخری Ø+ملے میں سینے میں سانس Ú©ÛŒ نالی Ú©Û’ ذریعے پھیپھڑوں Ú©Û’ نظام Ú©Ùˆ تباہ کر Ú©Û’ موت سے دوچار کر دیتا ہے۔ چین Ú©Û’ متاثر لوگ مذکورہ آیت Ú©Ùˆ موبائل فون سے چینی زبان میں ترجمہ کر Ú©Û’ ساتھ سننا شروع کر دیں۔ ان شاء اللہ شفا ملے گی۔ اللہ تعالیٰ Ù†Û’ انسانیت Ú©Ùˆ مخاطب کر Ú©Û’ شفا Ú©ÛŒ بات Ú©ÛŒ ہے۔ اہل چین فائدہ اٹھائیں۔ بخاری Ùˆ مسلم میں ایک لمبے واقعہ کا اختصار یہ ہے کہ Ø+ضرت ابو سعید خدریؓ Ù†Û’ ایک غیر مسلم قبیلے Ú©Û’ سردار Ú©Ùˆ سورئہ فاتØ+ہ کا دم کیا تو اللہ Ù†Û’ اسے سانپ کاٹے سے شفا دے دی۔ Ø+ضورؐ Ù†Û’ سنا تو خوشی کا اظہار فرمایا۔ قرآن Ú©ÛŒ آیات اور Ø+دیث میں موجود دعاؤں سے اور Ø+ضورؐ Ú©ÛŒ بتائی ہوئی ہدایات پر عمل کرنے سے اے اہل چین! آپ لوگوں Ú©Ùˆ اللہ تعالیٰ شفا عطا فرما دے تو ہمیں بے Ø+د خوشی ہوگی!
    ہمسائے Ú©ÛŒ خوشی ہماری خوشی ہوگی۔ آپ کا بزنس Ú†Ù„Û’ گا۔ سی پیک Ú©Û’ ذریعے میرے ملک Ú©Û’ منصوبے چلیں Ú¯Û’Û” اے میرے مہربان رب کریم! اپنے تمام بندوں پر رØ+Ù… فرما۔ (آمین)

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چین میں لاعلاج کورونا وائرس کا علاج Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ


  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: چین میں لاعلاج کورونا وائرس کا علاج Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چین میں لاعلاج کورونا وائرس کا علاج Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative and useful sharing
    Jazak Allah
    پسند اور جواب کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #5
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: چین میں لاعلاج کورونا وائرس کا علاج Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Good Post :-) Keep Sharing :-)

  6. #6
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: چین میں لاعلاج کورونا وائرس کا علاج Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Quote Originally Posted by Saff-Shikan View Post
    Good Post :-) Keep Sharing :-)
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  7. #7
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    14,528
    Mentioned
    1112 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Rep Power
    27

    Default Re: چین میں لاعلاج کورونا وائرس کا علاج Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” امیر Ø+مزہ

    Humaishaa Khush Aur Humaishaa Aabaad Rahiye :-)
    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •